زنجیر کی آخری کڑی

(تہران میں امریکی سفارتخانے) جاسوسی کے مرکز کے واقعے نے انقلاب اسلامی اور امریکہ کے درمیان ممکنہ رابطے کی آخری زنجیر کی کڑی کو کاٹ ڈالا اور(یہ راستہ) بند کر دیا۔ (اس طرح) ہمارے انقلاب کے لیے یہ عظیم اور گرانقدر خدمت انجام دی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 1983