زوجہِ حاج قاسم سلیمانیؒ

وہ (شہید سلیمانیؒ کی زوجہ) شہید سلیمانیؒ کا حوصلہ بڑھانے میں اور انکی سمت متعین کرنے میں اہم کردار رکھتی ہیں۔ شاید بیس سال پہلے یا چوبیس سال پہلے(کی بات ہے)، میں نے یہاں اسی صحن میں، سپاہ کے جوانوں کے ساتھ سپاہ کے کمانڈروں کے ساتھ نماز پڑھی تھی۔ پھر میں(رہبر معظم) سیڑھیوں پر بیٹھا اور ایک پرجوش اور ہمہ گیر گفتگو کی۔۔۔اس محفل کے بعد۔۔۔(حاج قاسمؒ) نے مجھ سے کہا، میرے گھر والے وہی کہہ رہے ہیں، جس جہت سے میں نے گفتگو کی تھی۔ میں نے دیکھا کہ زوجہ کا اثر کس قدر زیادہ ہے۔ یعنی یہ خانم حاج قاسمؒ پر اثر رکھتی ہیں۔ (لہٰذا) وہ حاج قاسمؒ کی زحمتوں میں شریک ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
31 دسمبر 2023