زور دار طمانچہ

ایک اہم قابلِ توجّہ نکتہ یہ ہے کہ اب ہماری ذمّہ داری کیا ہے؟ بالآخر ایک اہم واقعہ پیش آیا ہے، انتقام کی بحث اور اِس طرح کی باتیں، ایک دوسری بحث ہے۔ ایک زور دار طمانچہ کل رات اُسے(امریکہ)کومارا گیا، یہ ایک دوسرا مسئلہ ہے۔ یہ عسکری کام اِس شکل میں، اُس واقعے کی خسارت پوری نہیں کرتے ہیں، جو چیز مقابلے کے مقام پر اہم ہے وہ یہ ہے کہ امریکہ کی اِس خطے میں فساد بھڑکانے والی موجودگی کا خاتمہ ہو جانا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8جنوری2020