زینبؑ ایسی ہستی ہے!

حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے کوفہ کے بازار میں، اسیری کی حالت میں وہ حیرت انگیز خطبے بیان فرمائے، (اُن خطبوں کے) الفاظ فولاد کی طرح محکم اور معنی رواں پانی کی طرح دِلوں کی گہرائیوں میں بیٹھ جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا نے خود امیرالمومنین علیہ السلام کی طرح گفتگو فرمائی، دلوں کو، نفوس کو اور تاریخ کو ہلا ڈالا!

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 نومبر 2013