سائنس کے شُہَدا | انفوگرافی

شہید سائنسدانوں سے آشنائی اور اُن کو شہید کرنے کے استکباری اہداف، سی۔آئی۔اے اور موساد جیسی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون سے گذشتہ چند سالوں میں انقلابِ اسلامی کے ایٹمی سائنسدانوں کو حکومتی سطح کے دہشتگردوں نے شہید کر دیا۔ دہشت گردی کے ان واقعات کے مختلف پہلو اور اِن عظیم سائنسدانوں کی اہم خصوصیات کو ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں اِس انفوگرافی میں بیان کیا جارہا ہے۔