سخت امتحان

ہر جگہ اعلٰی حُکّام ہوتے ہیں, ہر ملک میں ہوتے ہیں، حکومتی عہدیدار جس ملک میں بھی ہوں انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ اس مقام پر پہنچنا ایک سخت الٰہی امتحان ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
28 دسمبر 1980