سعودی، سب سے بدکِردار | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

ہمارے خطّے میں یا شاید پوری دنیا میں، مَیں ایسی کسی حکومت کو نہیں جانتا جو سعودی حکومت جتنی بُری ہو؛ (کیونکہ) سعودی حکومت جابر بھی ہے، ڈِکٹیٹر بھی ہے، ظالم بھی ہے، پٹّھو بھی ہے اور کرپٹ بھی۔
21 مارچ 2019