سعودیہ اور امارات کو نصیحت

ہم سعودی اور اماراتی حکومتوں اور ان کے ساتھیوں کو نصیحت کرتے ہیں کہ وہ ہماری عوام کو نشانہ بنانا بند کر دیں، آپ اپنی (دو ہفتوں سے دو ماہ میں جنگ جیتنے کی) شرطیں ہار چکے ہیں… امریکہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پراکسی جنگوں کی شرط لگاتا ہے۔ ہماری عوام آج واضح برتری پر ہے اور امریکی شکست واضح ہو چکی ہے… حق کو مضبوطی سے تھامنے اور اس پر ثابت قدم رہنے کا نتیجہ فتح و نصرت کے خدائی وعدے کی تکمیل ہی ہوا کرتا ہے۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
19 اگست 2021