سعودی عرب کا خبیث ترین کردار

سعودی عرب نے اس (داعش کے عراق و شام میں قبضے کی) جنگ میں خبیث ترین کردار ادا کیا کیونکہ یہی (سعودی عرب) دہشت گردی کی مالی معاونت اور حمایت کرنے والا تھا اور میڈیا کو بھی اس قدر مسلّح کر دیا تھا یہاں تک کہ حشدِ شعبی (عوامی رضاکار فورس) کو ملیشیا کہا جانے لگا اور یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب اسلامی جمہوریہ؛ حشدِ شعبی، (آیت اللہ سیستانی کا) فتویٰ اور عراق کے ساتھ اپنا بہترین کردار ادا کر رہا تھا۔

سيد ہاشم الحيدری
13 دسمبر 2019