سعودی نظام اِس قابل ہی نہیں!

سعودی نظام، اِسلامی دنیا کی قیادت اور سربراہی کے قابل ہی نہیں ہے کیونکہ وہ مسلمانوں کے خون، عزّت و آبرو (ناموس)، مال و دولت، مُقدّسات اور سرزمینوں کا امین ہی نہیں ہے۔

سید ہاشم الحیدری
20 جنوری 2017