سوشل میڈیا کا اسرائیل کے خلاف استعمال

(ہر ایک کو)یہ کام (امریکہ کی القدس کو صیہونی دارالحکومت بنانے کی حمایت کے خلاف احتجاج) اپنے اوپر واجب سمجھتے ہوئے انجام دینا چاہیے اوریہ ا ن کی آنے والے دنوں میں القدس سے متعلق کم سے کم ذمہ داری ہے۔

سید حسن نصراللہ
07دسمبر2017