سوم شعبان کے دن کی عظمت

حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کا دن ایک باعظمت دن ہے۔ اِس دن ایک ایسی شخصیت کی ولادت ہوئی کہ اسلام کا مقدّر، جس سے، جس کے قیام سے، جس کی قربانی سے اور جس کے اخلاص سے وابستہ تھا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 جون 2013