سیاسی مسائل میں اظہار خیال

عوام، نوجوانوں اور عام لوگوں کے لیے بھی یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ انکا مجتہد اور مرجع تقلید یہ کہے کہ میں سیاسی مسائل کے بارے میں اظہار خیال نہیں کرتا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 فروری 1989