سیدہ معصومہؑ مشکل کشا

اگر اس بات پر بنیاد قائم کی جائے کہ خود کو ایک قدم آگے لے کر آئیں اور بعد میں یہ قابلیت ایجاد کریں کہ دوسروں کا ہاتھ بھی تھام کر اُن کو بھی اپنے ساتھ لے آئیں۔ آخر کب ہم دوسروں کو بھی ترقی دے سکتے ہیں؟ یہ کام (تربیت) نہایت اہم ہے، مگر اسکا راستہ تو نہایت آسان ہے۔ یہ راستہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے در کی غلامی کا راستہ ہے۔ اگر یہ غلامی سیکھ لی تو ہماری اکثر مشکلات حل ہو جائیں گی۔ یہ یقین کریں کہ ہمارے ہر درد کی دوا اسی بارگاہ سے ملے گی، ہمیں قومی شفا کا نسخہ لازماً اسی بارگاہ سے لینا ہوگا۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
9 اپریل 2009