سید الشہداءؑ کی رہبری میں ایک تحریک

سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام کی حفاظت کی ہے۔ امام حسین ابن علی علیہ السلام کی رہبری میں ایک تحریک دنیا میں آگے بڑھ رہی ہے اور انشاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی اور اقوام کی (مشکلات) کی گرہیں کھل جائیں گی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 ستمبر 2017