سید الشہداء کا امت کو درس

امام حسین علیہ السلام کا امت کو درس یہ ہے کہ حق کے لیے، عدل کے لیے، عدل قائم کرنے کے لیے اور ظلم سے مقابلے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے اور اپنے سرمایے کو میدان میں لے آنا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 جون 2013