شام اور عرب ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ؛ امریکہ ہے

ٹرمپ کی صدارت کے آخری سال کچھ عرب ممالک نے شام کا رخ کیا اور وہ دمشق میں اپنے سفارت خانے کھولنا چاہتے تھے۔ ٹرمپ کا وزیرخارجہ پومپیو مجبور ہو کر ان تعلقات کو روکنے کے لیے آ گیا۔ ابھی بھی کئی عرب ممالک شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا اور شام
میں اپنے سفارت خانے کھولنا چاہتے ہیں لیکن رکاوٹ؛ مستکبر امریکہ ہے۔ زلزلے کے بعد بھی جب واشنگٹن نے عربوں کو شام کی طرف پلٹتے ہوئے دیکھا تو کہا کہ صرف زلزلے کے حوالے سے نزدیک ہونے کی اجازت ہے !

سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023