شاہ عبدالعظیم حسنی کی عزت و تکریم

شاہ عبدالعظیم حسنی کی عزت و تکریم در اصل علم، جہاد اور تقویٰ کی عزت و تکریم ہے۔ آپ دن کو روزہ رکھنے والے اور رات بھر عبادت کرنے والے تھے۔ آپ کے حالات زندگی میں موجود ہے کہ جب آپ رے میں زندگی گزار رہے تھے تو آپ ہمیشہ دن کو روزے سے ہوتے اور ہمیشہ رات بھر مصروفِ عبادت رہتےتھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26 مئی 2003