شبِ قدر اور دعا

شب قدر کی راتوں کی قدر جانیں اور ملک کے مسائل، اپنے مسائل، مسلمانوں اور اسلامی ممالک کے مسائل (دُور ہونے) کے لیے دعا کریں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16جنوری1998