شب قدر کے لیے آمادگی

ماہِ رمضان کے تمام دنوں اور راتوں میں اپنے دِلوں کو جتنا ہوسکتا ہے ذکرِ الہی کے ذریعے نورانی تر کریں، تاکہ شبِ قدر کی مقدس رات کی فضا میں داخل ہونے کے لیے آمادہ ہوجائیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26نومبر1997