شوقِ زیارت ِاربعین

اربعین کے ایام ہیں اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو مشی (پیادہ روی) کر رہے ہیں یا کریں گے اور اربعین کی زیارت کے لیے پہنچیں گے اور اُس اربعین کے دن کے خوبصورت مضمون کی زیارت کو انشاءاللہ حضرت (ابا عبداللہ الحسینؑ) سے مخاطب ہو کر پڑھیں گے۔ اور ہم بھی یہاں شوق اور حسرت بھری نگاہوں سے اُن (اُٹھنے والے) قدموں کی طرف نگاہ کریں گے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 نومبر 2017