شہادت، اجرِ عظیم | شہادت قرآن کی زبانی

فَلْيُقَاتِلْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يَشْرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا بِالْآخِرَةِ ۚ وَمَنْ يُقَاتِلْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيُقْتَلْ أَوْ يَغْلِبْ فَسَوْفَ نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا (سورۃ نساء‎ آیت 74)

اُن لوگوں کو اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے جو اپنی دنیاوی زندگی کو آخرت کی زندگی کے بدلے فروخت کرتے ہیں اور جو راہ ِخدا میں لڑتا ہے، (خواہ) وہ مارا جائے یا غالب آئے (دونوں صورتوں میں) ہم عنقریب اُسے اجرِ عظیم دیں گے۔