شہادت؛ اخلاص کا نتیجہ

اللہ تعالیٰ نے اپنے مخلص بندوں کے لیے شہادت کا دروازہ کھلا رکھا ہے، اور یہ افسوس کی بات ہوتی اگر شہید ہمدانیؒ جیسے مجاہدین اور نمونۂ عمل لوگوں کی موت، شہادت کے علاوہ کسی اور طرح سے (جیسےحادثاتی یا بیماری میں) واقع ہوتی۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
18 اکتوبر 2015