شہادت؛ بیدار انسانوں کی موت

شہادت، بیدار اور دور اندیش انسانوں کی موت ہے جو اپنی زندگی کو مفت ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور (ایسا نہیں چاہتے) کہ اس (زندگی) کے بدلے میں کچھ حاصل نہ ہو۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
16 اگست 1989