شہید رضی کا انعام…

(سردار شہید سید رضی موسویؒ) کتنے خوش قسمت ہیں، ایک عمر (راہ خدا میں) کوشش اور زحمت اور آخر میں پروردگار عالم کی جانب سے شہادت کا انعام (بھی مل گیا)۔

ولی امر المسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 دسمبر 2023