شہادت پانے والے اہلکاروں کا مقام

در حقیقت، پولیس انتظامیہ، ملک کی امنیت اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک بڑا اہم عنصر ہے۔ خواہ شہروں کے اندر ہوں یا ملک کے مختلف شہروں کو ملانے والی سڑکوں پر یا پھر سرحدی حدود پر؛ اور یہ جو ہمارے شہداء ہیں، جن کے آپ آج اہلخانہ ہیں، ان افراد کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہوئے ہیں جو جرائم پیشہ اور قومی سلامتی کے مخالف اور ہمارے بین الاقوامی دشمنوں کے آلہ کار ہیں، ان شہداء کا مقام بہت بلند ہے، بہت بلند ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 فروری 2018