شہادت کا عظیم ترین انعام

شہید نے (اپنی) جان فروخت کی اور اس کے بدلے میں جنت اور رضائے الٰہی حاصل کی، جو (انسان کی زندگی کا) سب سے بڑا حاصل (اور مقصد) ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
16 اگست 1989