شہادت کیا ہے؟

شہادت کا مطلب یہ ہے کہ انسان کسی الٰہی مقصد کے حصول کے لیے نکلے، (ایسا مقصد جس تک پہنچنا) واجب یا مہم ہو اور اسی راہِ (حق) میں اپنی جان (کا نذرانہ) پیش کردے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
9 جون 1995