شہادت کی آمادگی

یہ جو تبدیلی واقع ہوئی ہے کہ ہمارے جوان پکار رہے ہیں یہ کہ ہم شہادت کے لیے آمادہ ہیں اور کفن پہن رہے ہیں، یہ ایک ایسی تبدیلی ہے کہ یہ کرنا انسان کے بس کی بات نہیں ہے(بلکہ) خداوند متعال کا کام ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
2جنوری1980

#پوسٹر #امام_خمینی #شہادت #آمادگی #تبدیلی