شہدا کا خون اور بقائے اسلام

آیت اللہ مصباح یزدی شہید حجتہ الاسلام محمد امین کریمیان کے خانوادے سے فرماتے ہیں؛

آپ یہ تصور کریں کہ آپ نے اپنے فرزندوں کو روزِ عاشورہ حضرت امام حسینؑ کی بارگاہ میں اسلام کے لیے قربان کردیا ہے؛ کیونکہ اِس عزیز کی شہادت، اسی ہدف کے راستے میں ہے اور اِس لحاظ سے قطعی طور پر اہلبیتؑ کی رضایت اس میں شامل ہے اور اسلام کی بقا اور اسلام کے تسلسل میں (یہ شہادت) اثرانداز ہوگی۔

آیت اللہ مصباح یزدی
24ستمبر2016