شہدا کی قدر و قیمت

ہمارے عزیز شہداء وہ لوگ تھے کہ جن میں سے بعض عین جوانی میں اور بعض عین نوجوانی میں ملک کی سلامتی، ملک کی مصلحتوں، ملک کی خودمختاری کی حفاظت اور ملک کے دشمنوں کو دور کرنے کے لیےاپنی جان کو قربان کرنے کے لیے حاضر ہوئے، یہ بہت ہی بلند و بالا قدر و قیمت کی حامل چیزہے