شہید ابو مہدی مہندس

شہید ابو مہدی رضوان اللہ علیہ ایک مرد نورانی، مرد مؤمن، مرد شجاع کہ جب انسان(انہیں) دیکھتا تھا، ان کا چہرہ “وَبَیِّضْ وَجْھِی بِنُورِکَ” کا مصداق(تھا)۔ شہید سلیمانی ان جیسے مؤمن، شجاع اور نورانی انسانوں کے ساتھ عظیم کام انجام دے سکے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جنوری، 2020