شہید اسد اللہ لاجوردی

میں جناب لاجوردی کو مبارزات کے زمانے میں ایک فولادی مرد کے عنوان سے پہچانتا تھا۔ دوستوں کے درمیان وہ جو مار کھانے، اقدام کرنے، جیل آنے جانے اور دوبارہ جیل جانے سے نہیں تھکتے تھے وہ جناب لاجوردی تھے۔ اسلامی حکومت کے لیے جدوجہد و کوشش کے زمانے میں بھی الحمداللہ اُنہوں نے اِسی طرح سے عمل کیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 مئی 1998