شہید جنرل سلیمانی کے اہم ترین اقدامات | انفوگرافک

مالکِ اشتر زمان شہید راہِ ولایت قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی دُنیا بھر کے مظلومین و محرومین کے لیے بے انتہا گراں قدر خدمات پائی جاتی ہیں لیکن چند خدمات جو کہ نمایاں اور روزِ روشن کی طرح دُنیا کے سامنے واضح ہیں اِس انفوگرافی میں دکھائی گئی ہیں