شہید حججی، ایک مثالی شہید

شہید حججی: شہدائے مدافعین حرم کا مثالی نمونہ۔۔۔۔ وہ شہید کہ جنہوں نے ایران، افغانستان، عراق اور دوسرے علاقوں سے امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے مامور شدہ بدکار تکفیریوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، یہ سب (شہداء) اس جوان میں دیکھے جا سکتے ہیں، یہ جوان (شہدائے مدافع حرم) کی نمائندگی کرتا ہے اور مظلومیت اور شجاعت کے ساتھ شہادت کے لئےمثالی نمونہ بن گیا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
03 اکتوبر 2017