شہید حججی شہداء کے ترجمان

ہمارے تمام شہداء مظلوم ہیں اور آپ کے محسن حججی کے علاوہ دوسرے بھی ایسے شہداء ہیں کہ دشمن نے اُن کے سر تن سے جدا کئے ہیں اور تمام شہداء خداوندِ متعال کے نزدیک عزیز اور صاحبِ درجات ہیں لیکن خداوند متعال نے اپنی حکمت کی بنا پر اور اس جوان کی خصوصیات کی بنا پر، اُسے اِن شہداء کا نمائندہ اور ترجمان بنا دیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اکتوبر 2017