شہید سلیمانیؒ جرأت اور مقاومت کا مظہر تھے

شہید سلیمانیؒ میں جرأت اور مقاومت کا جوہر پایا جاتا تھا، جرأت اور مقاومت، ایرانی قوم کی بارز خصوصیات میں سے ہے اور پسپائی، عقب نشینی، بے حسی اور اس طرح کی دوسری چیزیں ہمارے قومی جذبے کے بر خلاف ہیں۔ جو لوگ (ایرانی) قوم ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں مگر عمل کے میدان میں پسپائی کا مظاہرہ کرتے ہیں وہ در حقیقت تناقض گوئی کا شکار ہیں۔ اور وہ (شہید سلیمانیؒ) ہمت و شجاعت اور مقاومت کا مظہر تھے۔ چنانچہ سب نے اسے دیکھا اور مشاہدہ کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 دسمبر 202