شہید سلیمانیؒ نام و نمود نہیں چاہتے تھے

یہ جو ہم دیکھتے ہیں کہ کام میں برکت پیدا ہورہی ہے، اخلاص کی وجہ سے ہے، شہید قاسم سلیمانیؒ کے خلوص کو کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟ ایسے سمجھا جا سکتا ہے کہ وہ نام و نمود کے بالکل بھی خواہاں نہیں تھے، ذرہ برابر بھی نام و نمود نہیں چاہتے تھے۔ وہ دیکھے جانے سے دور بھاگتے تھے اور اب ایسا ہو گيا ہے کہ پوری دنیا انہیں دیکھ رہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 2022