شہید سلیمانیؒ کے دشمن کا انجام

وہ لوگ کہ جنہوں نے سلیمانیؒ کو شہید کیا، ٹرمپ اور اس جیسے، تاریخ کے فراموش شدہ افراد میں سے ہونگے۔ لیکن وہ (شہید سلیمانیؒ) تا ابد زندہ ہیں اور ان کے دشمن ناپید اور گم ہو جائیں گے۔ البتہ انشاءاللہ اپنے کیے ہوئے کا خمیازہ بھگتنے کے بعد۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 2022