شہید سلیمانیؒ کے نام سے خوفزدہ استعماری میڈیا!

آج استکباری طاقتیں شہید سلیمانیؒ کے نام سے خوف کھاتی ہیں۔ آپ مشاہدہ کر رہے ہیں کہ سائبر اسپیس میں ان(شہیدؒ) کے نام کے ساتھ کس طرح سے پیش آ رہے ہیں۔ ان کے نام سے بھی ڈرتے ہیں اور اس کے پھیلنے سے خوف کھاتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 2022