شہید سُلیمانیؒ کی نمایاں خصوصیات پر ایک نظر | انفوگرافی

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے 16 دسمبر2020 کو شہید حاج قاسم سُلیمانیؒ کی برسی کے اجتماعات منعقد کرنے والی ٹیم کے اراکین سے ملاقات میں کمانڈر (شہید) قاسم سُلیمانیؒ کی شہادت کو ایک تاریخی واقعہ قرار دیا اور شہیدؒ کی بعض خصوصیات کا ذکر فرمایا جو اِس انفوگرافی میں بیان کی جا رہی ہیں۔