شہید قاسم سلیمانی (رح) کا پاکیزہ خون

امریکیوں کی سردار سلیمانی (رح) سے میدان جنگ میں رو برو ہونے کی جرأت نہیں ہوئی۔ جب وہ عراقی حکومت کی دعوت پر بغداد کے ایرپورٹ پر تھے تو بزدلی کے ساتھ طیارے کے ذریعے ان پر حملہ کیا گیا اس طرح ان کا اور ان کے ساتھیوں کے پاکیزہ خون کو زمین پر بہایا گیا۔ ایران اور عراق کے فرزندوں کا خون ایک بار پھر سے باہم مخلوط ہو گیا اور خداوند متعال کی راہ میں زمین پر بہایا گیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری 2020