شہید مطہریؒ اور روزِ معلم | انفوگرافک

انسان کو علم کیا کچھ بنا سکتا ہے؟ علم اور انسان کے درمیان ایک اساسی رکن کون سا ہے؟ معلم کی کیا اہمیت ہے؟ اور معلم کا عصر حاضر میں بہترین مصداق کون ہے؟ شہید مطہریؒ کی کیا خدمات ہیں؟ انکے کام کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کے لیے اس انفوگرافک کا مطالعہ کریں۔