شہید مفتح متجدد عالم دین…

شہید مفتح متجدد عالم دین

(شہید مفتح) فاضل اور نمایاں شخصیات میں سے ایک تھے اور جدید علماء میں سے تھے۔ یعنی ان لوگوں میں سے تھے جن کا ماننا تھا کہ حوزہ علمیہ کو اپنے اردگرد خود قائم کردہ حصار کو لازماً توڑنا چاہیے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
17 دسمبر 1985