شہید نواب صفوی کی نمایاں خصوصیات

جب میں شاید 15 یا 16 سال کا تھا تو شہید نواب صفوی مشہد تشریف لائے تھے۔ شہید نواب صفوی میں میرے لیے بہت زیادہ جاذبیت تھی اور انہوں نے مکمل طور پر مجھے اپنی طرف جذب کر لیا تھا۔ یہ شخص اتنے جوشیلے، بااخلاص، سچے و پاکیزہ اور ساتھ ساتھ دلیر، کھرے اور بےباک تھے کہ اس وقت جو بھی تقریباً ہمارے سن و سال کا تھا وہ نواب صفوی میں جذب ہو جاتا تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 فروری 1998