شیعہ سُنّی بھائی بھائی

اسلام دشمن عناصر کی طرف سے جو پراپیگنڈے کیئے جارہے ہیں، اُس کا ہمارے اہلسنت بھائیوں پر اثر نہیں پڑنا چاہیے۔ ہم اُن کے بھائی ہیں، وہ ہمارے بھائی ہیں۔
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ
6 فروری 1979