صدائے اتّحاد

اتّحاد اور مسلمانوں کے یکجا ہونے کی فریاد مُخلص حَلقوم سے اُٹھ رہی ہے اور مسلمانوں کو(اِس بات کی) دعوت دے رہی ہے کہ وہ اپنے مشترکات کی طرف توجہ دیں۔ اگر اِس طرح سے ہوجائے اور اگر یہ اتفاق واقع ہوجائے(تو) مسلمانوں کی جو حالت آج ہے اِس طرح سے نہیں ہوگی اور مسلمان عّزت حاصل کرلیں گے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 دسمبر 2016