صدّام کہاں اور شہید صدرؒ کہاں؟

آج شہید (سیّد محمّد باقر) صدرؒ کی تصویریں ان کی افکار کے ساتھ ہر جگہ موجود ہیں ۔اور میرا یہ اعتقاد ہے کہ (ابھی تو) مجھ سمیت ہم میں سے ایک بڑی تعداد نے شہید صدرؒ کے حق میں کوتاہی کی ہے۔ ان کی فکر (کو پھیلانے میں)، ان سے محبّت کرنے اور ان کے ذکرِ خیر کرنے میں (کوتاہی کی ہے)۔

سید ہاشم الحیدری
8ستمبر2019