صدی کی ڈیل کے شرمناک منصوبے پر ایک نگاہ | انفوگرافک

صدی کی ڈیل نامی امریکی یکطرفہ شرمناک اور استحصالی منصوبہ کہ جو صیہونی ناجائز حکومت کو قانونی بنانے اور مظلوم فلسطینیوں کے حقوق مزید پامال کرنے کی گھناؤنی سازش پر مبنی ہے۔ اِس شرمناک منصوبے کو اِس صدی کا گھناؤنا منصوبہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ لیکن خدا کی مدد و نصرت اور مسلم اقوام بالخصوص فلسطینیوں کی مقاومت اور مزاحمت کے ذریعے یہ شرمناک اور گھناؤنا منصوبہ بھی شکست اور ناکامی سے دُچار ہوگا۔ انشاء اللہ

اِس انفوگرافی میں صدی کی ڈیل نامی امریکی منصوبے سے آگاہی کے لیے اِس منصوبے کا مختصر تعارف پیش گیا گیا ہے۔