آیت اللہ جوادی آملی نے امامِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی نمازِ جنازہ میں انہیں بلند ترین اسلامی اوصاف سے یاد کیا۔ ویسے تو شہید امامؒ بہت ساری اعلیٰ صفات کے حامل تھے لیکن ان میں بعض ہیں جو نماز جنازہ پر بیان کی گئی ہیں۔ ان کی یہ تمام صفات ان کی پوری زندگی، دینی خدمات، اخلاص، مجاہدانہ کردار اور امتِ مسلمہ کے لیے دی گئی عظیم قربانی کی عکاس ہیں۔
